Tuesday, April 7, 2015
Tips And Totky
اردو ٹپس اور ٹوٹکے
آنکھوں کا خیال:
آنکھیں اللٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہیں۔ ہمیں چاھیے کہ اللٰہ کی عطا کردہ اس نعمت کی قدر کریں اور ان کا بہت زیادہ خیال رکھیں۔میں آپ کو مندرجہ زیل طریقے بتاتا ھوں جس سے آپ اپنی آنکھوں کا اچھے طریقے سے خیال رکھ سکیں گے۔
1:
صبح اٹھ کے آنکھوں پہ ٹھنڈے پانی کے چھپٹے ماریں۔اس سے ایک تو آپ تروتازہ محسوس کریں گے۔دوسرا آپ کی آنکھوں کو سکون ملے گا۔تیسرا آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکل بھی نہیں ھوں گے۔

2:
کبھی بھی آنکھوں کو سخت ،کھردھرے اور میلے کپڑے سےنہ رگڑیں اور نہ صاف کرنے کی کوشش کریں۔ اس سے آنکھیں خراب ھو جاتی ھیں۔

3:
ھر مہینے آنکھوں کا معانہ کروائیں اور اگر کسی بیماری کا پتا چلے تو علاج میں ھرگز کوتاھی نہ کریں ورنہ انجام کچھ بھی ھو سکتا ھے۔

4:
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کبھی بھی خود معالج مت بنں کوشش کریں کہ کسی ایکسپرٹ سے رجوع کریں۔

5:
جب بھی کوئی چیز اگر آنکھ میں چلی جائے تو اس کو نکالنے کے لیے کبھی کوئی نوک دار چیز آنکھ میں مت ڈالیں۔آنکھ کو صاف پانی کے ٹب میں کھولیں بند کریں۔اگر اس سے نہ نکلے تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔اپنے ڈاکٹر خود مت بنں۔

6:
کبھی بھی تیز دھوپ میں چشمہ پہنے بغیر مت نکلیں۔ چشمے کے بغیر دھوپ آنکھوں پہ اثرکرتی ھےجس سے آنکھوں کے کمزور ھو جاتی ھیں۔اس ک علاوہ راستے کا گرد دھواں بھی آنکھوں پہ اثر انداز ھوتا ھے.

7:
بہت کم یا بہت زیادہ تیز لائٹ میں پڑھنے کی کوشش نہ کریں۔اس سے آنکھیں کمزور ھو جاتی ھیں۔

8:
کوشش کریں کہ ایسے کام نہ کریں جس سے نظر کمزور ھو۔اگر نظر کمزور ھو جائے تو ڈاکٹر کے مشورے سے نظر کی عینک لگائیں۔اور اسے کبھی مت اتاریں۔اس سے نظر مزید کمزور ھونے کا خطرہ ھوتا ھے۔

9:
جب بھی کوئی کیمیکل والا کام کر رھے ھوں۔تو بیت زیادہ احتیاط برتیں۔کہی ایسا نہ ھو کیمیکل آنکھوں میں چلا جائے اور آپ ھمیشہ کے لیے اپنی آنکھیں کھو دیں۔

مجھے امید ھے کہ آپ لوگوں کو میرا یہ پوسٹ پسند آئے گا اپنی رائے سے اگاہ ضرور کریں
Subscribe to:
Posts (Atom)
Search
Followers
Contact Form
urdu Entertainment just for fun. Powered by Blogger.
Latest News
Popular Posts
-
اردو ٹپس اور ٹوٹکے آنکھوں کا خیال: آنکھیں اللٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہیں۔ ہمیں چاھیے کہ اللٰہ کی عطا کردہ ...
-
بہت ھی فنی کلپ ھے ۔۔ شاھد خان آفریدی کی بیٹنگ پہ بھارت کے خلاف۔۔مزہ لیں funy Punjabi Totay from Asim Ahmad on Vimeo .