Tuesday, April 7, 2015

Tips And Totky

اردو ٹپس اور ٹوٹکے




آنکھوں کا خیال:

Tips And Totky

آنکھیں اللٰہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہیں۔ ہمیں چاھیے کہ اللٰہ کی عطا کردہ اس نعمت کی قدر کریں اور ان کا بہت زیادہ خیال رکھیں۔میں آپ کو مندرجہ زیل طریقے بتاتا ھوں جس سے آپ اپنی آنکھوں کا اچھے طریقے سے خیال رکھ سکیں گے۔

1:
صبح اٹھ کے آنکھوں پہ ٹھنڈے پانی کے چھپٹے ماریں۔اس سے ایک تو آپ تروتازہ محسوس کریں گے۔دوسرا آپ کی آنکھوں کو سکون ملے گا۔تیسرا آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکل بھی نہیں ھوں گے۔


Tips And Totky

2:
کبھی بھی آنکھوں کو سخت ،کھردھرے اور میلے کپڑے سےنہ رگڑیں اور نہ صاف کرنے کی کوشش کریں۔ اس سے آنکھیں خراب ھو جاتی ھیں۔

Tips And Totky
 
 3:
ھر مہینے آنکھوں کا معانہ کروائیں اور اگر کسی بیماری کا پتا چلے تو علاج میں ھرگز کوتاھی نہ کریں ورنہ انجام کچھ بھی ھو سکتا ھے۔



4:
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کبھی بھی خود معالج مت بنں کوشش کریں کہ کسی ایکسپرٹ سے رجوع کریں۔


Tips And Totky


5:
جب بھی کوئی چیز اگر آنکھ میں چلی جائے تو اس کو نکالنے کے لیے  کبھی کوئی نوک دار چیز آنکھ میں مت ڈالیں۔آنکھ کو صاف پانی کے ٹب میں کھولیں بند کریں۔اگر اس سے نہ نکلے تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔اپنے ڈاکٹر خود مت بنں۔ 

6:
کبھی بھی تیز دھوپ میں چشمہ پہنے بغیر مت نکلیں۔ چشمے کے بغیر دھوپ  آنکھوں پہ اثرکرتی ھےجس سے آنکھوں کے کمزور ھو جاتی ھیں۔اس ک علاوہ راستے کا گرد دھواں بھی آنکھوں پہ اثر انداز ھوتا ھے.


Tips And Totky

7:
بہت کم یا بہت زیادہ تیز لائٹ میں پڑھنے کی کوشش نہ کریں۔اس سے آنکھیں کمزور ھو جاتی ھیں۔

8:
کوشش کریں کہ ایسے کام نہ کریں جس سے نظر کمزور  ھو۔اگر نظر کمزور ھو جائے تو ڈاکٹر کے مشورے سے  نظر کی عینک لگائیں۔اور اسے کبھی مت اتاریں۔اس سے نظر مزید کمزور ھونے کا خطرہ ھوتا ھے۔

9:
جب بھی کوئی کیمیکل والا کام کر رھے ھوں۔تو بیت زیادہ احتیاط برتیں۔کہی ایسا نہ ھو کیمیکل آنکھوں میں چلا جائے اور آپ ھمیشہ کے لیے اپنی آنکھیں کھو دیں۔

مجھے امید ھے کہ آپ لوگوں کو میرا یہ پوسٹ پسند آئے گا اپنی رائے سے اگاہ ضرور کریں 




0 comments:

Post a Comment

Search

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *

urdu Entertainment just for fun. Powered by Blogger.

Latest News

Popular Posts